مینار پاکستان

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - اس مقام پر بنایا گیا مینار جہاں مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ وطن پاکستان کے وجود میں آنے کے لیے قرار داد منظور کی گئی تھی۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - اس مقام پر بنایا گیا مینار جہاں مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ وطن پاکستان کے وجود میں آنے کے لیے قرار داد منظور کی گئی تھی۔